مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
269. في الرجل يشتري البدنة فتضل فيشتري غيرها
کوئی شخص اونٹ خریدے اور گم ہو جائے تو وہ اس کی جگہ دوسرا اونٹ خریدے گا
ترقیم عوامۃ: 14663 ترقیم الشثری: -- 15052
١٥٠٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد عن كثير بن (شنظير) (١) عن عطاء قال: (إذا كانت الاولى تطوعا، تنحرهما جميعا) (٢) وإذا كانت واجبة صنع بالاخرى ما شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (سطين)، وفي [جـ]: (سيطير).
(٢) سقط من: [أ، ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن حماد بن كثير بن شنظير، عن عطاء قال:" إذا كانت الاولى تطوعا، تنحرهما جميعا , وإذا كانت واجبة صنع بالاخرى ما شاء"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر پہلا جانور (گم ہونے والا) نفلی تھا تو پھر دونوں کو ذبح کرے گا اور اگر پہلا جانور واجب تھا تو پھر اسی کو ذبح کرے گا دوسرے جانور میں اس کی مرضی ہے چاہے تو ذبح کرے اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15052، ترقيم محمد عوامة 14663)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15052 in Urdu