🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. في الرجل يغتسل من الجنابة فيبول
غسل جنابت کرنے کے بعد کوئی آدمی پیشاب کر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1504 ترقیم الشثری: -- 1508
١٥٠٨ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن يحيى بن عتيق عن ابن سيرين قال: لا يعود إلى غسل مؤتنف.
حدثنا وكيع، عن حماد بن زيد، عن يحيى بن عتيق، عن ابن سيرين، قال: " لا يعود إلى غسل مؤتنف"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ بالکل نئے غسل کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1508، ترقيم محمد عوامة 1504)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1508 in Urdu