🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
277. من قال: ليس على الصفا والمروة دعاء موقت
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14720 ترقیم الشثری: -- 15114
١٥١١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن جابر ان النبي ﷺ بدا بالصفا فرقى ووحد الله وكبره وقال:"لا إله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، لا إله إلا الله (وحده) (١) انجز وعده ونصر عبده وهزم الاحزاب وحده". ثم دعا بين ذلك، ⦗٣٥١⦘ (قال مثل ذلك) (٢) ثلاث مرات، ثم نزل (إلى) (٣) المروة حتى (انصبت قدماه) (٤) إلى بطن الوادي حتى إذا (صعدنا) (٥) مشى حتى (٦) اتى المروة، ففعل على المروة كما فعل على الصفا (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ص].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [أ، ب، جـ، ص]: زيادة (إلى).
(٤) في [ص]: (انصبت ورقاه)، وفي [ن]: (انصبت قدماء).
(٥) في [ص]: (صعدتا).
(٦) في [أ، ب]: زيادة (إذا).
(٧) صحيح، أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأحمد (١٤٤٠).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل ، عن جعفر ، عن ابيه ، عن جابر ,: ان النبي صلى الله عليه وسلم بدا بالصفا فرقى ووحد الله وكبره , وقال: " لا إله إلا الله وحده لا شريك له , له الملك , وله الحمد , وهو على كل شيء قدير , لا إله إلا الله وحده انجز وعده , ونصر عبده , وهزم الاحزاب وحده" , ثم دعا بين ذلك , قال مثل ذلك ثلاث مرات ثم نزل المروة حتى انصبت قدماه إلى بطن الوادي حتى إذا صعدنا مشى حتى اتى المروة , ففعل على المروة كما فعل على الصفا
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفا سے ابتدا کی اور اس پر چڑھے اور ان الفاظ سے اللہ کی توحید وکبریائی بیان فرمائی: اللہ کے علاوہ کوئی الٰہ نہیں ہے۔ وہ اکیلا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کی بادشاہی اور اس ہی کی تمام تعریف ہے اور وہ ہر شی پر قادر ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ اکیلا ہے اس نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے بندے کی مدد کی اور تن تنہا گروہوں کو شکست دی۔ پھر ان کے درمیان دعا فرمائی، اسی طرح تین بار کیا پھر مروہ کی طرف اترے یہاں تک کہ ہمارے قدم بطن وادی میں پانی کی طرح بہنے لگے، یہاں تک کہ ہم چلتے ہوئے مروہ پر آئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مروہ پر بھی وہی کیا جو صفا پر کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15114، ترقيم محمد عوامة 14720)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15114 in Urdu