مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
278. من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
ترقیم عوامۃ: 14727 ترقیم الشثری: -- 15122
١٥١٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد) (١) الله (٢) عن (ابن ابي) (٣) مليكة قال: وضعت على راسي (طينا) (٤) قبل ان احرم فلقيت ابن الزبير فقال: اما عمر ⦗٣٥٣⦘ فكان يرى الحلق على من لبد (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبد).
(٢) في [جـ، خ، ص]: زيادة (بن جعفر).
(٣) في [ن]: (أبي ابن).
(٤) في [ف، ن]: (طيبًا).
(٥) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبيد الله، عن ابن ابي مليكة، قال: وضعت على راسي طينا قبل ان احرم، فلقيت ابن الزبير , فقال: اما عمر " فكان يرى الحلق على من لبد" ,
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میں نے احرام باندھنے سے قبل اپنے سر پر مٹی رکھ دی، میری حضرت ابن زبیر سے ملاقات ہوئی، آپ نے فرمایا کہ حضرت عمر بالوں کے گوندھنے والے پر حلق کو لازم کرتے ہیں جبکہ میرے نزدیک وہ ہے جس کی نیت کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15122، ترقيم محمد عوامة 14727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15122 in Urdu