مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
280. في التطوع بين الظهر والعصر بعرفة
عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا
ترقیم عوامۃ: 14730 ترقیم الشثری: -- 15126
١٥١٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب قال: رايت القاسم يتطوع بين الظهر والعصر بعرفة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال: رايت القاسم " يتطوع بين الظهر والعصر بعرفة" ,
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل پڑھتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت سالم کو دیکھا وہ نہ پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15126]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15126، ترقيم محمد عوامة 14730)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15126 in Urdu