مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في مسح الرأس كيف هو؟
سر کا مسح کیسے کرنا چاہئے؟
ترقیم عوامۃ: 152 ترقیم الشثری: -- 152
١٥٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن ابيه: انه كان يمسح راسه هكذا، من مقدمه إلى مؤخره، ثم رد يديه إلى مقدمه.
حدثنا يزيد بن هارون، عن حماد بن سلمة، عن هشام بن عروة، عن ابيه، انه كان " يمسح راسه هكذا من مقدمه إلى مؤخره ثم رد يديه إلى مقدمه"
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ سر کا مسح یوں کرتے تھے کہ ہاتھوں کو پہلے آگے سے پیچھے پھر پیچھے سے آگے کی طرف پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 152، ترقيم محمد عوامة 152)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 152 in Urdu