مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
174. من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
ترقیم عوامۃ: 1517 ترقیم الشثری: -- 1521
١٥٢١ - حدثنا هشيم قال: انا حصين عن عكرمة ان عمر بن الخطاب اتى على حوض من الحياض، فاراد ان يتوضا، ويشرب، فقال اهل الحوض: إنه تلغ فيه الكلاب والسباع، فقال عمر: إن لها ما ولغت في بطونها، قال: فشرب، وتوضا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عكرمة لم يسمع من عمر، وأخرجه عبد الرزاق (٢٤٧).
حدثنا حدثنا هشيم، قال: انا حصين، عن عكرمة , ان عمر بن الخطاب اتى على حوض من الحياض فاراد ان يتوضا ويشرب فقال اهل الحوض: إنه تلغ فيه الكلاب والسباع. فقال عمر:" إن لها ما ولغت في بطونها": قال: فشرب وتوضا
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب ایک حوض کے پاس سے گذرے تو اس میں سے پینے اور وضو کرنے کا ارادہ کیا۔ حوض والوں نے بتایا کہ اس میں سے کتے اور درندے پیتے ہیں۔ فرمایا ان کے لئے وہ ہے جو انہوں نے پی لیا۔ پھر آپ نے اس میں سے پیا اور وضو بھی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1521، ترقيم محمد عوامة 1517)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1521 in Urdu