🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
309. في المرأة ترفع صوتها بالتلبية
عورت کا تلبیہ میں اپنی آواز کو بلند کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14885 ترقیم الشثری: -- 15295
١٥٢٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن عبد الرحمن بن القاسم عن ابيه قال: خرج معاوية ليلة النفر فسمع صوت تلبية فقال: من هذا؟ قالوا: عائشة اعتمرت من التنعيم (فذكر) (١) ذلك لعائشة (فقالت) (٢) : لو سالني لاخبرته (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (فذكرت).
(٢) في [جـ]: (قالت).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن سفيان، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن ابيه، قال: خرج معاوية ليلة النفر " فسمع صوت تلبية , فقال: من هذا؟ قالوا: عائشة اعتمرت من التنعيم , فذكرت ذلك لعائشة , فقالت: لو سالني لاخبرته"
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ یوم النفر کی رات حضرت معاویہ نکلے تو آپ نے تلبیہ پڑھنے کی آواز سنی، آپ نے پوچھا کہ یہ کون پڑھ رہا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پڑھ رہی ہیں جو مقام تنعیم سے عمرہ کر رہی ہیں، (بعد میں) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے اس واقعہ کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا اگر و ہ مجھ سے دریافت کرتے تو میں (بلند آواز) سے پڑھنے کی وجہ بتلا دیتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15295، ترقيم محمد عوامة 14885)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15295 in Urdu