مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
174. من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
ترقیم عوامۃ: 1527 ترقیم الشثری: -- 1531
١٥٣١ - حدثنا ابن علية، عن ابن عون قال: قلت للقاسم بن محمد: الغدير (ناتيه) (١) ، وقد ولغ فيه الكلاب، وشرب منه الحمار، (نشرب - منه؟) (٢) ، قال ابن ⦗٣٠٥⦘ عون: (او قلت) (٣) (انتوضا) (٤) منه؟ - فنظر إلي، فقال: إذا اتى احدكم الغدير (ينتظر) (٥) ، حتى يسال: اي كلب ولغ فيه، واي حمار شرب من هذا؟!.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (تأتيه).
(٢) في [د]: (تشرب منه).
(٣) سقط من: [د].
(٤) في [د] (أنتوضأ) وفي [أ]: (يتوظأ). وفي [ك]: (نتوضأ).
(٥) سقط من: [جـ].
حدثنا ابن علية، عن ابن عون، قال: قلت للقاسم بن محمد: الغدير تاتيه وقد ولغ فيه الكلاب وشرب منه الحمار نشرب منه؟ قال ابن عون او قلت: انتوضا منه؟ فنظر إلي فقال: " إذا اتى احدكم الغدير ينتظر حتى يسال اي كلب ولغ فيه واي حمار شرب من هذا؟!"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے قاسم بن محمد سے عرض کیا کہ بعض اوقات ہم ایسے تالابوں پر جاتے ہیں جن میں کتے نے منہ مارا ہوتا ہے یا گدھے نے پانی پیا ہوتا ہے۔ کیا ہم اس میں سے پی سکتے ہیں یا اس میں سے وضو کرسکتے ہیں حضرت قاسم نے میری طرف دیکھا اور فرمایا کہ جب تم کسی حوض پر جاؤ تو انتظار کرو اور سوال کرو کہ کتے نے اس میں منہ مارا ہے یا کسی گدھے نے اس میں سے پانی پیا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1531، ترقيم محمد عوامة 1527)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1531 in Urdu