🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
311. من كان يكره كراء بيوت مكة وما جاء في ذلك
جو حضرات مکہ مکرمہ کے گھروں کو بطور کرایہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14905 ترقیم الشثری: -- 15316
١٥٣١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: لم يكن [ (للدور بمكة) (١) ابواب، كان اهل مصر واهل العراق ياتون] (٢) (بقطراتهم) (٣) فيدخلون دور مكة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ن]: (لدور مكة).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٣) في [أ، ب، ص]: (بقطراتهم)، وفي [ن]: (بفطرتهم).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن جعفر، عن ابيه، قال: " لم يكن لدور مكة ابواب , كان اهل مصر واهل العراق ياتون بفطرتهم فيدخلون دور مكة"
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ مکہ کے گھروں کے دروازے نہیں ہونے چاہئے، مصر اور عراق والے اپنی اونٹوں کی قطار کے ساتھ آتے ہیں اور وہ مکہ مکرمہ کے گھروں میں داخل ہوجاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15316، ترقيم محمد عوامة 14905)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15316 in Urdu