مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
313. في بيع رباع مكة
مکہ کے رباع (چاروں جانب بازار یا دکانوں سے گھرے ہوئے علاقوں) کے بیع (فروخت) کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 14908 ترقیم الشثری: -- 15320
١٥٣٢٠ - حدثنا ابو بكر قال (حدثنا) (١) ابن علية عن سوار عن الوليد بن ابي هشام قال: قال عثمان: رباعي التي بمكة يسكنها بني ويسكنونها من احبوا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) منقطع؛ الوليد لم يسمع من عثمان.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن سوار، عن الوليد بن ابي هشام، قال: قال عثمان: " رباعي التي بمكة يسكنها بني , ويسكنونها من احبوا"
حضرت عثمان ارشاد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں میرے گھر ہیں جن میں میری اولاد رہتی ہے، اور وہ جس کو چاہتے ہیں ان گھروں میں رہائش دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15320، ترقيم محمد عوامة 14908)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15320 in Urdu