مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
313. في بيع رباع مكة
مکہ کے رباع (چاروں جانب بازار یا دکانوں سے گھرے ہوئے علاقوں) کے بیع (فروخت) کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 14911 ترقیم الشثری: -- 15323
١٥٣٢٣ - [ (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مجاهد رفعه قال: لا يحل بيع رباعها] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط الخبر من: [ص، ز].
(٣) مرسل.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن مجاهد رفعه، قال:" لا يحل بيع رباعها"
حضرت مجاہد سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مکہ مکرمہ کے مکان فروخت کرنا جائز نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15323، ترقيم محمد عوامة 14911)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15323 in Urdu