مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
323. (في المعتمر أو الحاج يقع على امرأته)
حج یا عمرہ کرنے والا اگر بیوی سے صحبت کرے
ترقیم عوامۃ: 14945 ترقیم الشثری: -- 15367
١٥٣٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن انس بن سعد ان رجلا استفتى سعيد بن جبير قال: حججت وامراتي فوقعت بها قبل ان اقصر، فقال سعيد: اهرق دما.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا بن سعيد، عن ابن جريج، عن انس بن سعد: ان رجلا استفتى سعيد بن جبير قال: حججت وامراتي فوقعت بها قبل ان اقصر؟ فقال سعيد:" اهرق دما"
ایک شخص نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا کہ میں اور میری بیوی حج کر رہے تھے تو میں نے بال منڈوانے سے قبل ہی اس کے ساتھ صحبت کرلی ہے؟ حضرت سعید نے فرمایا کہ قربانی کر (خون بہا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15367، ترقيم محمد عوامة 14945)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15367 in Urdu