مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
325. في الاشتراط في الحج
حج میں کوئی شرط لگانا
ترقیم عوامۃ: 14957 ترقیم الشثری: -- 15379
١٥٣٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم،
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام حج میں شرط نہیں لگاتے تھے (تلبیہ پڑھتے وقت) اور نہ ہی شرط لگانے کے قائل تھے، حضرت سلام کی حدیث میں اس بات کا اضافہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی مرض وغیرہ میں مبتلا کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15379، ترقيم محمد عوامة 14957)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15379 in Urdu