🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. في العبد يعتق عشية عرفة
عرفہ کی رات کو اگر غلام کو آزاد کر دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14970 ترقیم الشثری: -- 15394
١٥٣٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن وعطاء قالا: في العبد يعتق بعد ما ينفر الناس من عرفات او قال (يحتلم) (١) الغلام (او تحيض الجارية) (٢) او يجمع فرجعوا إلى عرفات فوقفوا قبل طلوع الفجر، فقد اجزات عنهم حجة الإسلام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (يحلم).
(٢) في [ن]: متكرر (أو تحيض الجارية).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يزيد بن هارون، عن هشام، عن الحسن، وعطاء، قالا: " في العبد يعتق بعدما ينفر الناس من عرفات , او قال يحلم الغلام , او تحيض الجارية , او بجمع، فرجعوا إلى عرفات فوقفوا قبل طلوع الفجر , فقد اجزات عنهم حجة الإسلام"
حضرت حسن اور حضرت عطاء اس غلام کے متعلق فرماتے ہیں جس کو اس وقت آزاد کیا جائے جب لوگ عرفات سے چلے جائیں، یا فرمایا کہ بچے کو احتلام ہوجائے (بالغ ہوجائے) یا لڑکی کو حیض آجائے تو یہ سب لوٹیں گے واپس عرفات کی طرف اور صبح تک وہاں ٹھہریں گے، ان کا یہ ٹھہرنا ان کی طرف سے صبح میں کافی ہوجائے گا اور ان کا حج ادا ہوجائے گا جو اسلام کا حج ان کے ذمہ لازم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15394، ترقيم محمد عوامة 14970)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15394 in Urdu