🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
332. في المحرم يصيب القطاة ما عليه
محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14990 ترقیم الشثری: -- 15414
١٥٤١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن عمر قال: سال رجل سالما والقاسم عن قطاة (اصابها) (٢) وهو محرم (قال) (٣) احدهما: يتصدق بنصف مد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (أطابها).
(٣) في [جـ، ز]: (فقال).

ایک شخص نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے دریافت کیا کہ محرم شخص اگر فاختہ کا شکار کرلے؟ ایک نے فرمایا کہ نصف مد صدقہ کر دے اور دوسرے نے فرمایا نصف مد فاختہ سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15414، ترقيم محمد عوامة 14990)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15414 in Urdu