مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
336. في (القران) بين الأسباع من رخص فيه؟
طواف کے سات چکر ملا کر (لگاتار) کرنا، اور کن حضرات نے اس میں اجازت دی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 15026 ترقیم الشثری: -- 15456
١٥٤٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك قال: جاورت بمكة وثمة سعيد بن جبير وعلي بن حسين، فطاف علي بن حسين ثلاثة اسابيع وصلى لكل اسبوع ركعتين، ثم اتى الحجر فاستلمه.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن عبد الملك، قال: جاورت بمكة وثمة سعيد بن جبير وعلي بن حسين " فطاف علي بن حسين ثلاثة اسابيع , وصلى لكل اسبوع ركعتين , ثم اتى الحجر فاستلمه ,
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں مکہ مکرمہ میں رہا وہاں حضرت سعید بن جبیر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین بھی تھے، حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین نے تین طواف اکٹھے کیے اور پھر ہر طواف کے بدلے (سات چکروں کے بدلے) دو رکعتیں ادا فرمائیں اور پھر حجر اسود پر تشریف لائے اور اس کا استلام کیا، حضرت سعید بن جبیر نے دن کے وقت ایسا فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15456، ترقيم محمد عوامة 15026)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15456 in Urdu