🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
341. ما يقتل المحرم
محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15056 ترقیم الشثری: -- 15490
١٥٤٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سلام عن مخارق بن عبد الرحمن عن طارق ⦗٤٤٥⦘ ابن شهاب قال: مررت بحيات وانا محرم فقتلتهن بعصا كانت (معي) (١) فلما اتيت عمر سالته عن قتلهن، فقال: اقتلهن فإنهن عدو (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ن]: (معي).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سلام، عن مخارق بن عبد الرحمن، عن طارق بن شهاب، قال: " مررت بحيات وانا محرم , فقتلتهن بعصا كانت معي , فلما اتيت عمر سالته عن قتلهن؟ فقال: اقتلهن فإنهن عدو"
حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں میں کچھ سانپوں کے پاس سے گزرا، میں حالت احرام میں تھا میں نے ان کو اپنے عصا سے مار ڈالا، پھر جب میں حضرت عمر کے پاس آیا تو میں نے آپ سے ان کے مارنے کے متعلق پوچھا آپ نے فرمایا کہ ان کو مار دیا کرو بیشک وہ تمہارے دشمن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15490، ترقيم محمد عوامة 15056)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15490 in Urdu