مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
342. من كان يقول: إذا أردت الحج فلا (تسم) شيئا
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جب حج کا ارادہ کرو تو (احرام باندھتے وقت) کسی چیز کا نام نہ لو
ترقیم عوامۃ: 15070 ترقیم الشثری: -- 15505
١٥٥٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سالم عن سعيد قال: حججت مع ناس من اصحاب عبد الله فلم يكونوا يسمون حتى يشارفوا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، عن سالم، عن سعيد، قال: " حججت مع ناس من اصحاب عبد الله فلم يكونوا يسمون حتى يشارفوا".
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے کچھ ساتھیوں کے ساتھ حج کیا انھوں نے احرام باندھتے وقت کوئی نام وغیرہ نہیں لیا یہاں تک کہ وہ بوڑھے ہوگئے (یعنی بڑھاپے ان کا یہی عمل رہا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15505، ترقيم محمد عوامة 15070)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15505 in Urdu