مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
344. في الكحل للمحرم والمحرمة
محرم شخص اور محرمہ خاتون کا سرمہ استعمال کرنا
ترقیم عوامۃ: 15087 ترقیم الشثری: -- 15522
١٥٥٢٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن عبد العزيز قال: سالت جابر بن زيد عن المحرمة تكتحل بالاثمد؟] (١) فكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال حدثنا محمد بن عبد العزيز، قال: سالت جابر بن زيد، عن المحرمة تكتحل بالإثمد؟ فكرهه.
حضرت محمد بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ محرمہ اثمد سرمہ لگا سکتی ہے؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15522، ترقيم محمد عوامة 15087)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15522 in Urdu