🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
346. في (الرجل يحرم) وعنده الصيد
کوئی شخص اس حال میں احرام باندھنے کا ارادہ کرے کہ اس کے پاس شکار ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15094 ترقیم الشثری: -- 15529
١٥٥٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن يزيد بن ابي زياد عن عبد الله بن الحارث قال: كنا نحج ونترك عند اهلنا اشياء من الصيد ما نرسلها.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن يزيد بن ابي زياد، عن عبد الله بن الحارث، قال: " كنا نحج ونترك عند اهلنا اشياء من الصيد ما نرسلها"
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حج کیا کرتے تھے اور ہمارے گھر والوں کے پاس شکار کے جانور موجود ہوتے تھے۔ ہم ان کو آزاد نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15529، ترقيم محمد عوامة 15094)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15529 in Urdu