مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
349. من كان يرمل من الحجر إلى الحجر
جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15118 ترقیم الشثری: -- 15553
١٥٥٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية ووكيع عن ابن (جريج) (١) عن عطاء ان رسول الله ﷺ رمل من الحجر إلى الحجر ثلاثا، ومشى سائر ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (جريح).
(٢) مرسل؛ عطاء تابعي.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية ، ووكيع ، عن ابن جريج ، عن عطاء , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " رمل من الحجر إلى الحجر ثلاثا , ومشى سائر ذلك" ,
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک تین بار رمل فرمایا، اور باقی چکروں میں چلے۔ حضرت وکیع کی روایت میں باقی چکروں کا اضافہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15553، ترقيم محمد عوامة 15118)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15553 in Urdu