مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
349. من كان يرمل من الحجر إلى الحجر
جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15128 ترقیم الشثری: -- 15564
١٥٥٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (فطر) (١) عن الحسن بن مسلم بن (يناق) (٢) قال: كنت ارمل الثلاثة من الحجر إلى الحجر. (فابى) (٣) اشياخنا وقالوا: (امش) (٤) ما بين الركنين منهم سعيد بن جبير وطاوس ومجاهد وعطاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (قطر).
(٢) في [ب، ن]: (ساق).
(٣) في [جـ]: (فأتى).
(٤) في [ز]: (يمشي)، وفي [ن]: (مشى).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن فطر، عن الحسن بن مسلم بن يناق، قال: كنت ارمل الثلاثة من الحجر إلى الحجر , فابى اشياخنا وقالوا: مشي ما بين الركنين , منهم سعيد بن جبير، وطاوس، ومجاهد، وعطاء"
حضرت حسن بن مسلم بن یناق فرماتے ہیں کہ میں نے تین چکروں میں حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل کیا، پھر میں اپنے شیوخ کے پاس آیا تو انھوں نے فرمایا کہ رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلا کرو، شیوخ میں یہ حضرات تھے، حضرت سعید بن جبیر، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، اور حضرت عطاء۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15564، ترقيم محمد عوامة 15128)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15564 in Urdu