مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
354. في المحرم يحك رأسه
محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
ترقیم عوامۃ: 15180 ترقیم الشثری: -- 15620
١٥٦٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عيينة بن عبد الرحمن عن ابيه ان رجلا قال لابن عباس وهو في الحج وهو محرم: احك راسي وانا محرم؟ فجمع ابن عباس يديه جمعا فحك بهما راسه قال: اما انا فاقول (هكذا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (هذا).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن عيينة، عن عيينة بن عبد الرحمن، عن ابيه، ان رجلا قال لابن عباس وهو في الحج وهو محرم: احك راسي وانا محرم؟ فجمع ابن عباس يديه جميعا فحك بهما راسه، وقال:" اما انا فاقول هذا" ,
ایک شخص نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا اس حال میں کہ آپ حج کے احرام میں تھے کہ میں حالت احرام میں سر کو کھجلا سکتا ہوں؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے دونوں ہاتھوں کو اکٹھا کیا اور ان کے ساتھ سر کو کھجلایا اور فرمایا کہ میں تو بہر حال یہی کہتا ہوں، اس شخص نے عرض کیا کہ اگر آپ کوئی جوں مار دیں؟ آپ نے فرمایا تیرے لیے دوری ہے جوں تو میرے سر کے کھجلانے میں رکاوٹ نہیں ہے، اور بیشک تم لوگوں کو حج میں صرف شکار کرنے سے روکا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15620، ترقيم محمد عوامة 15180)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15620 in Urdu