مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
355. في الرجل يحلق قبل أن يذبح
کوئی شخص ذبح سے پہلے حلق کروا دے
ترقیم عوامۃ: 15187 ترقیم الشثری: -- 15629
١٥٦٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا فضيل بن عياض (عن) (١) (ليث) (٢) عن صدقة عن جابر بن زيد في رجل حلق قبل ان ينحر قال: عليه الفدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بن).
(٢) سقط من: [جـ].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا فضيل بن عياض، عن ليث، عن صدقة، عن جابر بن زيد، في رجل حلق قبل ان ينحر، قال:" عليه الفدية"،
حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص قربانی کرنے سے پہلے حلق کروا دے؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر فدیہ ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا؟ ان حضرات نے فرمایا اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15629، ترقيم محمد عوامة 15187)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15629 in Urdu