مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
357. في التعريف بالبدن
ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
ترقیم عوامۃ: 15211 ترقیم الشثری: -- 15655
١٥٦٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن في رجل ترك بدنته بمنى فلم يعرف بها قال: يجزئه وكان يعجبه ان يعرف بها.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن، في رجل ترك بدنته بمنى فلم يعرف بها؟ قال:" يجزئه , وكان يعجبه ان يعرف بها"
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو ھدی کے اونٹ کو منیٰ میں چھوڑ دے اور ان کو نشان زدہ نہ کرے (یا عرفہ لے کر نہ آئے) تو اس کے لیے کافی ہے، لیکن آپ نشان لگانے کو (عرفہ میں لانے کو) پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15655، ترقيم محمد عوامة 15211)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15655 in Urdu