مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
360. من كان يستلم الركن ثم يطوف
جو حضرات رکن کا استلام کرتے ہیں پھر طواف کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15229 ترقیم الشثری: -- 15674
١٥٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم عن جعفر عن ابيه عن جابر ان النبي ﷺ رمل ثلاثا ومشى اربعا، ثم اتى مقام إبراهيم فقرا: ﴿واتخذوا من مقام ⦗٤٨٢⦘ إبراهيم مصلى﴾ [البقرة: ١٢٥] ، فجعل المقام بينه وبين البيت، ثم رجع إلى الركن فاستلمه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأحمد (١٤٤٤٠).
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکر اپنی چال پر چلے پھر آپ مقام ابراہیم پر تشریف لائے اور قرآن پاک کی آیت { وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰھٖمَ مُصَلًّی } کی تلاوت فرمائی اور مقام ابراہیم کو اپنے اور بیت اللہ کے درمیان رکھ کر (نماز پڑھی) رکن پر تشریف لائے اور اس کا استلام فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15674، ترقيم محمد عوامة 15229)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15674 in Urdu