مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
360. من كان يستلم الركن ثم يطوف
جو حضرات رکن کا استلام کرتے ہیں پھر طواف کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15234 ترقیم الشثری: -- 15679
١٥٦٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن محمد بن عبد الله بن ابي سارة قال: رايت سالما طاف بالبيت ثم صلى ركعتين خلف المقام، ثم عاد إلى الحجر فاستلمه، ثم خرج إلى الصفا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن محمد بن عبد الله بن ابي سارة، قال: رايت سالما " طاف بالبيت ثم صلى ركعتين خلف المقام , ثم عاد إلى الحجر فاستلمه , ثم خرج إلى الصفا"
حضرت محمد بن عبد اللہ بن ابو سارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر مقام پر دو رکعتیں ادا کیں پھر حجر اسود پر واپس آئے اور اس کا استلام کیا اور پھر صفا کی طرف نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15679، ترقيم محمد عوامة 15234)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15679 in Urdu