مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
377. من كره إذا طاف طواف الصدر أن يبيت بمكة؟
جو حضرات طواف صدر کے بعد مکہ میں رات گزارنے کو ناپسند فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15334 ترقیم الشثری: -- 15783
١٥٧٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو مطيع عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: يفرغ من كل شيء له، فإذا لم يبق (له) (٢) إلا الركوب ركب ثم طاف بالبيت ثم مضى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (جريح).
(٢) سقط من: [ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو مطيع، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " يفرغ من كل شيء له , فإذا لم يبق له إلا الركوب ركب , ثم طاف بالبيت , ثم مضى"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہر چیز کو اس کے لیے فارغ کیا جائے گا، پھر جب اس کے لیے سواری کے سوا کچھ بھی باقی نہ رہے تو سوار ہو کر طواف کرے گا پھر چلا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15783، ترقيم محمد عوامة 15334)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15783 in Urdu