مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
382. في الجمع بين الحج العمرة
حج اور عمرہ دونوں کو جمع کرنا (اکھٹا احرام باندھنا)
ترقیم عوامۃ: 15361 ترقیم الشثری: -- 15813
١٥٨١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم عن جعفر عن ابيه عن جابر ان النبي ﷺ قال لعلي:"ما قلت حين فرضت الحج؟" قال: قلت (اللهم) (١) : إني اهل بما اهل به رسولك ﷺ (٢) ، قال:"فإن معي الهدي فلا يحل منك حرام"، قال: فحل ⦗٥١٤⦘ الناس كلهم وقصروا، (إلا) (٣) النبي ﷺ (٤) ومن كان معه هدي (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (اللَّه).
(٢) زيادة من: [جـ].
(٣) في [جـ]: (إلى).
(٤) في [ب]: ﵇.
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأحمد (١٤٤٤٠).
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: جب تم نے حج کا ارادہ کیا تھا تو کیا کہا تھا؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے یوں کہا: اللَّہُمَّ إِنِّی أُہِلُّ بِمَا أَہَلَّ بِہِ رَسُولُکَ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بیشک میرے پاس تو ھدی ہے اور جو ھدی کے ساتھ محرم ہے وہ حلال نہ ہو، راوی فرماتے ہیں کہ تمام لوگوں نے احرام کھول دیا اور قصر کروا لیا سوائے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اور ان لوگوں کے جن کے پاس ھدی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15813، ترقيم محمد عوامة 15361)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15813 in Urdu