🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
383. ما يقال عشية عرفة وما يستحب في الدعاء
عرفہ کی شام کیا کہا جائے گا اور کون سی دعائیں مستحب ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15365 ترقیم الشثری: -- 15817
١٥٨١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد عن سعيد بن السائب عن داود بن ابي عاصم قال: وقفت مع سالم بن عبد الله بعرفة انظر كيف يصنع؟ فكان في الذكر والدعاء حتى افاض الناس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حميد، عن سعيد بن السائب، عن داود بن ابي عاصم، قال: " وقفت مع سالم بن عبد الله بعرفة انظر كيف يصنع؟ فكان في الذكر والدعاء حتى افاض الناس"
حضرت داوٗد بن ابو عاصم فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم بن عبد اللہ کے ساتھ عرفہ میں ٹھہرا تا کہ میں دیکھوں وہ کیا کرتے ہیں، وہ ذکر اور دعاؤں میں مشغول رہے یہاں تک کہ لوگ منیٰ چلے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15817، ترقيم محمد عوامة 15365)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15817 in Urdu