مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
383. ما يقال عشية عرفة وما يستحب في الدعاء
عرفہ کی شام کیا کہا جائے گا اور کون سی دعائیں مستحب ہیں
ترقیم عوامۃ: 15367 ترقیم الشثری: -- 15819
١٥٨١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (النضر) (١) بن (عربي) (٢) عن (ابن) (٣) ابي حسين قال: قال رسول الله ﷺ:" (اكثر) (٤) دعائي ودعاء الانبياء قبلي ⦗٥١٦⦘ بعرفة: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد بيده الخير يحيى ويميت وهو على كل شيء قدير" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (البصير).
(٢) في [أ، ب، خ، ز، ن]: (عدي).
(٣) سقط من: [أ، ز، ن].
(٤) في [أ، ب، ن]: (أكبر).
(٥) مرسل، أخرجه ابن عبد البر في التمهيد (٦/ ٤٠).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن النضر بن عربي ، عن ابي حسين ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اكبر دعائي ودعاء الانبياء قبلي بعرفة لا إله إلا الله وحده لا شريك له , له الملك وله الحمد بيده الخير يحيي ويميت , وهو على كل شيء قدير"
حضرت ابن ابی حسین سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اکثر میں اور مجھ سے پہلے انبیاء کرام عرفات میں یہ دعا مانگتے ہیں: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہیں اس ہی کی بادشاہی اور اس ہی کے لیے تمام تعریفیں ہیں۔ تمام بھلائیاں اس ہی کے قبضہ میں ہیں۔ وہ زندہ کرتا اور موت دیتا ہے اور وہ ہر شی پر قادر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15819، ترقيم محمد عوامة 15367)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15819 in Urdu