مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
385. في قوله تعالى: ﴿فصيام ثلاثة (أيام) في الحج﴾
اللہ تعالیٰ کے قول {فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 15390 ترقیم الشثری: -- 15842
١٥٨٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن يونس بن ابى إسحاق عن وبرة عن ابن عمر وعبيد بن عمير قال ابن عمر: (قبل) (١) (يوم) (٢) التروية بيوم ويوم التروية ويوم عرفة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن يونس بن ابي إسحاق، عن وبرة، عن ابن عمر، وعبيد بن عمير , قال ابن عمر : " قبل يوم التروية بيوم , ويوم التروية , ويوم عرفة" ,
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ایک روزہ یوم الترویہ سے ایک دن پہلے رکھے، ایک روزہ یوم الترویہ کو اور ایک روزہ عرفہ کے دن، اور حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ تین روزے ایام تشریق میں رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15842، ترقيم محمد عوامة 15390)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15842 in Urdu