مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
388. إذا أحرم بحجتين
جب کوئی شخص دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے
ترقیم عوامۃ: 15412 ترقیم الشثری: -- 15865
١٥٨٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن اشعث عن الحسن قال: عليه حجة وعمرة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا روح بن عبادة، عن اشعث، عن الحسن، قال:" عليه حجة وعمرة"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایسے شخص پر حج اور عمرہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15865، ترقيم محمد عوامة 15412)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15865 in Urdu