🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
400. من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟
جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15488 ترقیم الشثری: -- 15944
١٥٩٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث سالت عطاء، قلت: إن عبد الكريم قال لي بمنى: لا تذبح حتى تصلي.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ حضرت عبد الکریم نے منیٰ میں مجھ سے فرمایا کہ نماز ادا کرنے سے پہلے قربانی نہ کریں؟ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا کہ پابندی منی والوں کے لیے ضروری نہیں بلکہ باہر سے آنے والوں کے لیے ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا؟ آپ نے بھی حضرت عطاء کی طرح ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15944، ترقيم محمد عوامة 15488)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15944 in Urdu