مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
400. من كان يذبح بمنى ولا يصلي ركعتين؟
جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15489 ترقیم الشثری: -- 15947
١٥٩٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك قال: سالت عطاء قلت: قال لي قائل: صل الركعتين (قبل) (١) ان تذبح، فقال: ليس ذلك على اهل منى، إنما صلاتهم موقفهم بجمع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قيل).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن عبد الملك، قال: سالت عطاء قلت: قال لي قائل: " صل الركعتين قبل ان تذبح؟ فقال: ليس ذلك على اهل منى , إنما صلاتهم موقفهم بجمع"
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ مجھ سے ایک شخص نے کہا ہے کہ قربانی کرنے سے پہلے عید کی نماز ادا کرلو؟ حضرت عطاء نے فرمایا کہ منیٰ والوں پر عید کی نماز نہیں ہے، ان کی نماز تو منیٰ میں ٹھہرنا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15947]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15947، ترقيم محمد عوامة 15489)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15947 in Urdu