مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
402. في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء
محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟
ترقیم عوامۃ: 15512 ترقیم الشثری: -- 15970
١٥٩٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن ابي الدرداء (قال: سالت مجاهدا) (١) عن المحرم يقرد بعيره؟ قال: لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال: سلت مجاهدًا)، وفي [ط]: (قال مجاهدًا)، وفي [هـ]: (سئل مجاهد).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن حماد بن ابي الدرداء، سئل مجاهد، عن " المحرم يقرد بعيره؟ قال: لا باس"
حضرت حماد بن ابی الدرداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم شخص اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15970، ترقيم محمد عوامة 15512)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15970 in Urdu