🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
408. من كان يقول: يلبي إذا انبعثت به (راحلته)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب سواری پر سوار ہو کر چلے تو تلبیہ پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15544 ترقیم الشثری: -- 16004
١٦٠٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن عن خالد [بن ابي بكر قال: رايت القاسم بن محمد اهل حين انبعثت به راحلته من فناء مسجد ذي الحليفة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا معن، عن خالد بن ابي بكر، قال: رايت القاسم بن محمد " اهل حين انبعثت به راحلته من فناء مسجد ذي الحليفة".
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو ذوالحلیفہ کی مسجد سے سواری پر سوار ہو کر جاتے وقت تلبیہ پڑھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16004، ترقيم محمد عوامة 15544)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16004 in Urdu