مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
409. (من) رمى الجمار بالليل من كرهه؟
جو حضرات رات میں جمرات کی رمی کرنے کو ناپسند کرتے ہیں؟
ترقیم عوامۃ: 15553 ترقیم الشثری: -- 16014
١٦٠١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (عبيد) (١) عن عبيد (الله) (٢) بن عمر عن نافع (ان) (٣) ام سلمة بنت المختار (٤) كانت تحت ابن لعبد الله بن عمر (فولدت) (٥) بالمزدلفة فتخلفت معها صفية، فلم (تضع) (٦) ليلتها تلك ومن الغد، ثم جاءتا منى (من الليل) (٧) فرموا الجمرة فلم ينكر ذلك عليهما عبد الله، ولم يامرهم ان يقضوا شيئا (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ب]: (عبيد).
(٣) في [س، هـ]: (عن).
(٤) في [س، هـ]: زيادة (و).
(٥) في [هـ]: (ولدت).
(٦) في [س، ز]: (تصنع).
(٧) سقط من: [جـ].
(٨) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن عبيد، عن عبيد الله بن عمر، عن نافع، عن ام سلمة ابنة المختار، وكانت تحت ابن لعبد الله بن عمر فلدت بالمزدلفة فتخلفت معها صفية , فلم تضع ليلتها تلك ومن الغد , ثم جاءتا منى من الليل فرموا الجمرة , فلم ينكر ذلك عليهما عبد الله , ولم يامرهم ان يقضوا شيئا"
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ام سلمہ بنت المختار حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے صاحبزادے کی اہلیہ تھیں، انہوں نے مزدلفہ میں بچہ جنا، حضرت صفیہ ان کے ساتھ وہ رات اور اگلے دن کی رات وہاں پیچھے ہی رکی رہیں، پھر وہ دونوں رات کو منیٰ آئیں اور رمی کی، حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ان کے اس عمل پر کوئی نکیر نہ فرمائی اور نہ ہی ان کو کسی چیز کے قضا کرنے کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16014، ترقيم محمد عوامة 15553)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16014 in Urdu