🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. في المنديل بعد الوضوء
جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1599 ترقیم الشثری: -- 1603
١٦٠٣ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن، ومحمد: انهما كانا لا يريان به باسا، وكان ابن سيرين يقول: (تركه) (١) احب إلي منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (ترجه).
حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن الحسن، ومحمد انهما:" كانا لا يريان به باسا وكان ابن سيرين يقول: تركه احب إلي منه"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت محمد اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور حضرت ابن سیرین فرماتے تھے کہ اسے چھوڑنا مجھے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1603، ترقيم محمد عوامة 1599)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1603 in Urdu