مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
414. فيمن ساق هديا واجبا فعطب أيأكل منه؟
جو واجب ھدی کو ہانکے پھر وہ ھدی تھک جائے تو کیا اس کو ذبح کر کے کھا سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 15575 ترقیم الشثری: -- 16036
١٦٠٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في رجل ساق بدنة فعطبت، قال: ياكل ويطعم ويتصدق؛ لان عليه البدل.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء، في رجل ساق بدنة فعطبت , قال:" ياكل ويطعم ويتصدق , لان عليه البدل"
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو اونٹ کو ہانکے پھر وہ راستہ میں تھک جائے کہ اس میں سے کھالے اور دوسروں کو کھلا بھی دے اور صدقہ کر دے، کیونکہ اس پر اب اس کا بدل لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16036، ترقيم محمد عوامة 15575)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16036 in Urdu