مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
419. من كره (أنه) يرمي الجمار غير متوضئ؟
جو حضرات بے وضو جمرات کی رمی کو ناپسند سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15615 ترقیم الشثری: -- 16076
١٦٠٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبيد الله عن نافع قال: ما رايت ابن عمر اراد ان يرمي الجمار إلا اغتسل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن عبيد الله، عن نافع، قال: ما رايت ابن عمر " اراد ان يرمي الجمار إلا اغتسل"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ نے رمی کرنے کا ارادہ کیا ہو اور غسل نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16076، ترقيم محمد عوامة 15615)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16076 in Urdu