🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184. من كره المنديل
جن حضرات کے نزدیک وضو کے بعد رومال کا استعمال مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1604 ترقیم الشثری: -- 1608
١٦٠٨ - حدثنا جرير عن قابوس عن ابيه عن ابن عباس قال: يتمسح من طهور الجنابة، ولا يتمسح من طهور الصلاة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ قابوس فيه لين، أخرجه عبد الرزاق [٧٠٩].
حدثنا حدثنا جرير، عن قابوس، عن ابيه، عن ابن عباس ، قال: " يتمسح من طهور الجنابة ولا يتمسح من طهور الصلاة"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ غسل جنابت کے بعد رومال استعمال کیا جائے لیکن نماز کا وضو کرنے کے بعد رومال استعمال نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1608، ترقيم محمد عوامة 1604)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1608 in Urdu