مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
427. في (المرأة والرجل) إذا أهلت بعمرة فخافت
کوئی شخص یا عورت عمرہ کے لئے احرام باندھے پھر خدشہ لاحق ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 15650 ترقیم الشثری: -- 16114
١٦١١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عمرو عن الحسن في رجل اهل بعمرة فجاء والناس وقوف بعرفة فقال: إن علم انه يدرك مكة اتاها (فحل) (١) من عمرته، وإلا اهل بالحج (وطاف) (٢) طوافين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (فحل)، وفي [ط]: (فهل)، وفي [هـ]: (فأهل).
(٢) في [جـ]: (فطاف).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن سعيد، عن عمرو، عن الحسن، في رجل اهل بعمرة فجاء والناس وقوف بعرفة , فقال:" إن علم انه يدرك مكة اتاها فحل من عمرته , وإلا اهل بالحج وطاف طوافين".
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کا احرام باندھے اور جب وہ آئے تو لوگ عرفات میں ٹھہرے ہوں تو اگر اس کو یقین ہو کہ مکہ جاسکتا ہے (یعنی جانے سے حج نہیں نکلے گا) تو اپنے عمرہ سے حلال ہوجائے (یعنی مکہ سے عمرہ مکمل کر کے حلالی بن کر آجائے) ورنہ حج کے لئے تلبیہ پڑھے اور دو طواف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16114، ترقيم محمد عوامة 15650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16114 in Urdu