مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
428. من كان يستحب عمرة المحرم
جو حضرات محرم کے مہینے میں عمرہ کرنے کو مستحب خیال کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15654 ترقیم الشثری: -- 16118
١٦١١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون قال: قلت للقاسم: العمرة في المحرم، قال: كانوا يرونها تامة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن ابن عون، قال: قلت للقاسم: " العمرة في المحرم؟ قال: كانوا يرونها تامة"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے محرم میں عمرہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ صحابہ کرام اس کو عمرہ تامہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16118]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16118، ترقيم محمد عوامة 15654)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16118 in Urdu