مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
429. من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه
جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15660 ترقیم الشثری: -- 16124
١٦١٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن عطاء انه كان يحب (ان) (١) ينصرف على وتر من طوافه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ز].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن هشام، عن عطاء، انه كان يحب ان ينصرف على وتر من طوافه" ,"
حضرت عطاء طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے تھے ‘ اور حضرت حسن فرماتے تھے کہ دس طواف کرنا میرے نزدیک نو مرتبہ طواف کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے اور آٹھ بار طواف کرنا سات بار طواف کرنے سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16124، ترقيم محمد عوامة 15660)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16124 in Urdu