مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
429. من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه
جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15662 ترقیم الشثری: -- 16127
١٦١٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (سعد) (١) عن ابن جريج عن عطاء ان عبد الرحمن بن ابي بكر طاف في إمارة سعيد فخرج إلى الصلاة، فقال عبد الرحمن: ⦗٤٥⦘ انتظر حتى انصرف على (وتر) (٢) (قال: فانتظره) (٣) ، فانصرف على ثلاثة اطواف، ثم لم يعد لذلك السبع (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (سعيد).
(٢) في [هـ]: (قصر).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو سعد، عن ابن جريج، عن عطاء، ان عبد الرحمن بن ابي بكر طاف في إمارة سعيد فخرج إلى الصلاة , فقال عبد الرحمن:" انتظر حتى انصرف على وتر، قال: فانتظره , فانصرف على ثلاثة اطواف , ثم لم يعد لذلك السبع".
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر حضرت سعید کی امارت میں طواف کر رہے تھے ‘ حضرت سعید نماز کے لئے نکلے تو حضرت عبدالرحمن نے فرمایا میرا انتظار کرو ‘ یہاں تک کہ میں طاق طواف کر کے لوٹوں ‘ انہوں نے آپ کا انتظار فرمایا ‘ آپ تین چکر لگا کر لوٹ گئے ‘ پھر اس کا اعادہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16127]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16127، ترقيم محمد عوامة 15662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16127 in Urdu