🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
441. من قال: إذا اعتمر في غير أشهر الحج؟
حج کے مہینوں کے علاوہ عمرہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15712 ترقیم الشثری: -- 16177
١٦١٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب (الثقفي عن حبيب) (١) قال: سئل (٢) عطاء عن العمرة في (غير) (٣) اشهر الحج، (فيها هدي واجب؟) (٤) قال: ليس فيها هدي واجب (٥) ، وقد كانوا يهدون، وقد اهدى النبي ﷺ حين صده المشركون فهل كان احرم بالعمرة؟ قال: نعم، وصالحهم ان ياتيهم في العام المقبل (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) في [س، ط، هـ]: زيادة (عن).
(٣) سطقت من: [ط].
(٤) سقط من: [جـ، ز].
(٥) في [جـ]: زيادة (فيها هدي واجب).
(٦) مرسل؛ عطاء ليس من الصحابة.

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الوهاب الثقفي، عن حبيب ، قال: سئل عطاء عن العمرة في غير اشهر الحج , فيها هدي واجب؟ قال: ليس فيها هدي واجب , وقد كانوا يهدون , وقد اهدى النبي صلى الله عليه وسلم حين صده المشركون فهل كان احرم بالعمرة؟ قال: نعم وصالحهم ان ياتيهم في العام المقبل" ,
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص حج کے مہینوں کے علاوہ کسی اور مہینے میں عمرہ کرے تو کیا اس پر ھدی واجب ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر ھدی واجب نہیں ہے، اور تحقیق صحابہ کرام ھدی دیا کرتے تھے، اور جس سال مشرکین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روک دیا تھا اس سال آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی قربانی کی تھی، (راوی نے دریافت کیا کہ) کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ کے لیے احرام باندھا ہوا تھا؟ آپ نے فرمایا ہاں، اور ان مشرکین کے ساتھ اس شرط پر صلح ہوئی کہ یہ لوگ آئندہ سال آئیں گے، اور میں نے حضرت امیر معاویہ کو بھی اشھر حج کے علاوہ عمرہ کرتے ہوئے قربانی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16177، ترقيم محمد عوامة 15712)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16177 in Urdu