مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
446. من قال: لا عمرة إلا عمرة ابتدأتها من أهلك؟
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نہیں ہے عمرہ سوائے اس عمرے کے جس کو اپنے اھل کے پاس سے شروع کیا ہو
ترقیم عوامۃ: 15729 ترقیم الشثری: -- 16195
١٦١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن خصيف عن عطاء وطاوس ومجاهد انهم قالوا: لا عمرة (إلا) (١) عمرة ابتداتها من اهلك، ولا عمرة بعد الصدر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (أي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام، عن خصيف، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد، انهم قالوا: " لا عمرة اي عمرة ابتداتها من اهلك , ولا عمرة بعد الصدر" ,
حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ عمرہ نہیں ہے سوائے اس عمرے کے جس کی ابتداء اپنے اھل کے پاس سے کی ہو، اور ایام نحر کے چوتھے دن کے بعد عمرہ نہیں ہے، اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر واپس میقات پر چلا جائے پھر تمتع کرے تو مجھے امید ہے کہ وہ عمرہ کرنے والا ہے (اس کو عمرہ کا ثواب ملے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16195، ترقيم محمد عوامة 15729)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16195 in Urdu