🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
447. في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟
جو حضرات قربانی کے گوشت کو زاد راہ بناتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15731 ترقیم الشثری: -- 16198
١٦١٩٨ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا ابن مسهر عن ابن جريج عن (عطاء عن) (١) جابر قال: كنا لا ناكل من البدن إلا ايام منى، فرخص لنا رسول الله ﷺ فقال:"كلوا و (تزودوا) (٢) "، فاكلنا وتزودنا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س، ط، هـ]: (زودوا).
(٣) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع، أخرجه البخاري (١٧١٩)، ومسلم (١٩٧٢).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن مسهر ، عن ابن جريج ، عن جابر ، قال: كنا لا ناكل من البدن إلا ايام منى , فرخص لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال:" كلوا وتزودوا" فاكلنا وتزودنا ,
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ قربانی کا گوشت ایام منیٰ کے علاوہ نہیں کھاتے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اجازت دے دی اور ارشاد فرمایا: اس کو کھاؤ اور زاد راہ بناؤ، پس ہم کھاتے تھے اور زاد راہ بناتے تھے، راوی فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے یہ صرف ھدی تمتع کے متعلق حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں میں تو اس کو تمام ھدیوں (قربانیوں) کے متعلق سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16198، ترقيم محمد عوامة 15731)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16198 in Urdu